"پیکیج انسٹالر"
"انسٹال کریں"
"اپ ڈیٹ کریں"
"ہو گیا"
"منسوخ کریں"
"انسٹال ہو رہی ہے…"
"%1$s کو انسٹال کیا جا رہا ہے…"
"ایپ انسٹال ہو گئی۔"
"کیا آپ یہ ایپ انسٹال کرنا چاہتے ہیں؟"
"کیا آپ یہ ایپ اپ ڈیٹ کرنا چاہتے ہیں؟"
"اس ایپ کو %1$s سے اپ ڈیٹ کریں؟\n\nاس ایپ کو عام طور پر %2$s سے اپ ڈیٹس موصول ہوتی ہیں۔ کسی مختلف وسیلے سے اپ ڈیٹ کر کے، آپ اپنے ٹیبلیٹ پر کسی بھی وسیلے سے مستقبل کی اپ ڈیٹس حاصل کر سکتے ہیں۔ ایپ کی فعالیت تبدیل ہو سکتی ہے۔"
"اس ایپ کو %1$s سے اپ ڈیٹ کریں؟\n\nاس ایپ کو عام طور پر %2$s سے اپ ڈیٹس موصول ہوتی ہیں۔ کسی مختلف وسیلے سے اپ ڈیٹ کر کے، آپ اپنے TV پر کسی بھی وسیلے سے مستقبل کی اپ ڈیٹس حاصل کر سکتے ہیں۔ ایپ کی فعالیت تبدیل ہو سکتی ہے۔"
"اس ایپ کو %1$s سے اپ ڈیٹ کریں؟\n\n اس ایپ کو عام طور پر %2$s سے اپ ڈیٹس موصول ہوتی ہیں۔ کسی مختلف ذریعے سے اپ ڈیٹ کر کے، آپ اپنے فون پر کسی بھی ذریعے سے مستقبل کی اپ ڈیٹس حاصل کر سکتے ہیں۔ ایپ کی فعالیت تبدیل ہو سکتی ہے۔"
"ایپ انسٹال نہیں ہوئی۔"
"پیکج کو انسٹال ہونے سے مسدود کر دیا گیا تھا۔"
"ایپ انسٹال نہیں ہوئی کیونکہ پیکج ایک موجودہ پیکیج سے متصادم ہے۔"
"ایپ انسٹال نہیں ہوئی کیونکہ ایپ آپ کے ٹیبلیٹ کے ساتھ مطابقت پذیر نہیں ہے۔"
"یہ ایپ آپ کے TV کے ساتھ مطابقت پذیر نہیں ہے۔"
"ایپ انسٹال نہیں ہوئی کیونکہ ایپ آپ کے فون کے ساتھ مطابقت پذیر نہیں ہے۔"
"ایپ انسٹال نہیں ہوئی کیونکہ پیکیج غلط معلوم ہوتا ہے۔"
"%1$s کو آپ کے ٹیبلیٹ پر انسٹال نہیں کیا جا سکا۔"
"%1$s کو آپ کے TV پر انسٹال نہیں کیا جا سکا۔"
"%1$s کو آپ کے فون پر انسٹال نہیں کیا جا سکا۔"
"کھولیں"
"آپ کا منتظم نامعلوم ذرائع سے حاصل شدہ ایپس کو انسٹال کرنے کی اجازت نہیں دیتا ہے"
"یہ صارف نامعلوم ایپس کو انسٹال نہیں کر سکتا"
"اس صارف کو ایپس انسٹال کرنے کی اجازت نہیں ہے"
"ٹھیک ہے"
"بہر حال اپ ڈیٹ کریں"
"ایپس منظم کریں"
"جگہ نہیں ہے"
"%1$s کو انسٹال نہیں کیا جا سکا۔ کچھ جگہ خالی کریں اور دوبارہ کوشش کریں۔"
"ایپ نہیں ملی"
"ایپ انسٹال کردہ ایپس کی فہرست میں نہیں ملی۔"
"اجازت نہیں ہے"
"موجودہ صارف کو اس اَن انسٹالیشن کو انجام دینے کی اجازت نہیں ہے۔"
"خرابی"
"ایپ اَن انسٹال نہیں ہو سکی۔"
"ایپ کو اَن انسٹال کریں"
"اپ ڈیٹ اَن انسٹال کریں"
"%1$s درج ذیل ایپ کا حصہ ہے:"
"کیا آپ اس ایپ کو اَن انسٹال کرنا چاہتے ہیں؟"
"کیا آپ ""سبھی"" صارفین کیلئے اس ایپ کو اَن انسٹال کرنا چاہتے ہیں؟ ایپلیکیشن اور اس کا ڈیٹا آلہ پر موجود ""سبھی"" صارفین سے ہٹا دیا جائے گا۔"
"کیا آپ اس ایپ کو صارف %1$s کیلئے اَن انسٹال کرنا چاہتے ہیں؟"
"کیا آپ اپنے دفتری پروفائل سے یہ ایپ اَن انسٹال کرنا چاہتے ہیں؟"
"اس ایپ کو فیکٹری ورژن سے تبدیل کریں؟ تمام ڈیٹا ہٹا دیا جائے گا۔"
"اس ایپ کو فیکٹری ورژن سے تبدیل کریں؟ تمام ڈیٹا ہٹا دیا جائے گا۔ اس سے دفتری پروفائلز کے حاملین سمیت اس آلہ کے تمام صارفین متاثر ہوں گے۔"
"ایپ ڈیٹا کا %1$s رکھیں۔"
"کیا آپ یہ ایپ حذف کرنا چاہتے ہیں؟"
"کیا آپ یہ ایپ اَن انسٹال کرنا چاہتے ہیں؟ %1$s کلون کو بھی حذف کر دیا جائے گا۔"
"چل رہے اَن انسٹالز"
"ناکام اَن انسٹالز"
"اَن انسٹال ہو رہا ہے…"
"%1$s ان انسٹال ہو رہا ہے…"
"اَن انسٹال مکمل ہو گیا۔"
"%1$s اَن انسٹال ہو گیا"
"%1$s کا کلون حذف کر دیا گیا ہے"
"اَن انسٹال ناکام ہو گیا۔"
"%1$s کو ان انسٹال کرنا ناکام ہو گیا۔"
"%1$s کلون کو حذف کیا جا رہا ہے…"
"فعال آلہ کے منتظم کی ایپ کو اَن انسٹال نہیں کیا جا سکتا"
"%1$s کی فعال آلہ کے منتظم کی ایپ کو اَن انسٹال نہیں کیا جا سکتا"
"یہ ایپ کچھ صارفین یا پروفائلز کیلئے درکار ہے اور دیگر کیلئے اَن انسٹال کر دی گئی"
"یہ ایپ آپ کے پروفائل کیلئے درکار ہے اور اسے اَن انسٹال نہیں کیا جا سکتا۔"
"آپ کے آلہ کے منتظم کو اس ایپ کی ضرورت ہے اور اسے اَن انسٹال نہیں کیا جا سکتا۔"
"آلہ کے منتظم کی ایپس کا نظم کریں"
"صارفین کا نظم کریں"
"%1$s کو اَن انسٹال نہیں کیا جا سکا۔"
"پیکیج کو پارس کرنے میں ایک مسئلہ تھا۔"
"Android Wear"
"\'انسٹال/اَن انسٹال کی کارروائیاں\' Wear پر تعاون یافتہ نہیں ہیں۔"
"ایپ کی ٹیسٹنگ ہو رہی ہے…"
"نامعلوم"
"آپ کی سیکیورٹی کی خاطر فی الحال آپ کے ٹیبلیٹ کو اس ماخذ سے نامعلوم ایپس انسٹال کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ آپ ترتیبات میں اسے تبدیل کر سکتے ہیں۔"
"آپ کی سیکیورٹی کی خاطر فی الحال آپ کے TV کو اس ماخذ سے نامعلوم ایپس انسٹال کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ آپ ترتیبات میں اسے تبدیل کر سکتے ہیں۔"
"آپ کی سیکیورٹی کی خاطر، فی الحال آپ کی گھڑی کو اس ماخذ سے نامعلوم ایپس کو انسٹال کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ آپ ترتیبات میں اسے تبدیل کر سکتے ہیں۔"
"آپ کی سیکیورٹی کی خاطر فی الحال آپ کے فون کو اس ماخذ سے نامعلوم ایپس انسٹال کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ آپ ترتیبات میں اسے تبدیل کر سکتے ہیں۔"
"آپ کے فون اور ذاتی ڈیٹا کو نامعلوم ایپس کی جانب سے حملے کا زیادہ خطرہ ہے۔ اس ایپ کو انسٹال کر کے، آپ اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ آپ اس سے اپنے فون کو ہونے والے کسی بھی نقصان یا ڈیٹا کے نقصان کے لئے خود ذمہ دار ہیں۔"
"آپ کے ٹیبلیٹ اور ذاتی ڈیٹا کو نامعلوم ایپس کی جانب سے حملے کا زیادہ خطرہ ہے۔ اس ایپ کو انسٹال کر کے، آپ اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ آپ اس سے اپنے ٹیبلیٹ کو ہونے والے کسی بھی نقصان یا ڈیٹا کے نقصان کے لئے خود ذمہ دار ہیں۔"
"آپ کے TV اور ذاتی ڈیٹا کو نامعلوم ایپس کی جانب سے حملے کا زیادہ خطرہ ہے۔ اس ایپ کو انسٹال کر کے، آپ اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ آپ اس سے اپنے TV کو ہونے والے کسی بھی نقصان یا ڈیٹا کے نقصان کے لئے خود ذمہ دار ہیں۔"
"%1$s کلون"
"جاری رکھیں"
"ترتیبات"
"wear ایپس کو انسٹال/اَن انسٹال کرنا"
"ایپ انسٹال ہونے کی اطلاع"
"کامیابی کے ساتھ انسٹال ہو گئی"
"\"%1$s\" کامیابی کے ساتھ انسٹال ہو گئی"