"‏سسٹم UI" "بیٹری سیور آن کریں؟" "آپ کے پاس %s بیٹری باقی ہے۔ بیٹری سیور گہری تھیم کو آن، پس منظر کی سرگرمی کو محدود اور اطلاعات میں تاخیر کرتی ہے۔" "بیٹری سیور گہری تھیم کو آن، پس منظر کی سرگرمی کو محدود اور اطلاعات میں تاخیر کرتی ہے۔" "%s باقی ہے" "‏USB کے ذریعے چارج نہیں کر سکتے" "اپنے آلہ کے ساتھ ملنے والے چارجر کا استعمال کریں" "بیٹری سیور آن کریں؟" "بیٹری سیور کے بارے میں" "آن کریں" "آن کریں" "نہیں شکریہ" "سکرین کو خودکار طور پر گھمائیں" "%1$s کو %2$s تک رسائی حاصل کرنے کی اجازت دیں؟" "‏%1$s کو %2$s تک رسائی دیں؟\nاس ایپ کو ریکارڈ کی اجازت عطا نہیں کی گئی ہے مگر اس USB آلہ سے کیپچر کر سکتے ہیں۔" "%1$s کو %2$s تک رسائی حاصل کرنے کی اجازت دیں؟" "‫%2$s ہینڈل کرنے کیلئے %1$s کھولیں؟" "‏اس ایپ کو ریکارڈ کرنے کی اجازت عطا نہیں کی گئی ہے مگر اس USB آلہ کے ذریعے آڈیو کیپچر کر سکتی ہے۔ اس آلہ پر %1$s کا استعمال آپ کو کالز، اطلاعات اور الارمز سننے سے روک سکتا ہے۔" "اس آلہ پر %1$s کا استعمال آپ کو کالز، اطلاعات اور الارمز سننے سے روک سکتا ہے۔" "%1$s کو %2$s تک رسائی حاصل کرنے کی اجازت دیں؟" "%2$s ہینڈل کرنے کیلئے %1$s کھولیں؟" "‏%2$s کو ہینڈل کرنے کے ليے %1$s کھولیں؟ \nاس ایپ کو ریکارڈ کی اجازت عطا نہیں کی گئی ہے مگر اس USB آلہ سے کیپچر کر سکتے ہیں۔" "‫%2$s ہینڈل کرنے کیلئے %1$s کھولیں؟" "‏اس USB لوازم کے ساتھ کوئی انسٹال کردہ ایپس کام نہیں کرتی ہیں۔ %1$s پر مزید جانیں" "‏USB لوازم" "دیکھیں" "ہمیشہ %2$s کے منسلک ہونے پر ہی %1$s کھولیں" "ہمیشہ %2$s کے منسلک ہونے پر ہی %1$s کھولیں" "‏USB ڈیبگ کرنے کی اجازت دیں؟" "‏کمپیوٹر کے RSA کا کلیدی فنگر پرنٹ ہے:\n%1$s" "اس کمپیوٹر سے ہمیشہ اجازت دیں" "اجازت دیں" "‏USB ڈیبگ کرنے کی اجازت نہیں ہے" "‏اس آلہ پر فی الحال سائن ان کردہ صارف USB ڈیبگنگ آن نہیں کر سکتا۔ اس خصوصیت کا استعمال کرنے کے لیے، منتظم صارف پر سوئچ کریں۔" "کیا آپ سسٹم کی زبان کو %1$s میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں؟" "کسی دوسرے آلے کے ذریعے سسٹم کی زبان میں تبدیلی کی درخواست کی گئی" "زبان تبدیل کریں" "موجودہ زبان برقرار رکھیں" "اس نیٹ ورک پر وائرلیس ڈیبگنگ کرنے کی اجازت دیں؟" "‏نیٹ ورک کا نام (SSID)\n%1$s\n\n‏ Wi-Fi کا پتہ (BSSID)\n%2$s" "اس نیٹ ورک پر ہمیشہ اجازت دیں" "اجازت دیں" "وائرلیس ڈیبگنگ کرنے کی اجازت نہیں ہے" "اس آلہ پر فی الحال سائن ان کردہ صارف وائرلیس ڈیبگنگ آن نہیں کر سکتا۔ اس خصوصیت کا استعمال کرنے کے ليے، منتظم صارف پر سوئچ کریں۔" "‏USB پورٹ غیر فعال ہو گیا" "‏آپ کے آلے کی سیال یا دھول سے حفاظت کرنے کے لیے، USB پورٹ کو غیر فعال کر دیا گیا ہے اور یہ کسی لوازم کا پتہ نہیں لگا پائے گا۔\n\nUSB پورٹ کا دوبارہ استعمال کرنا ٹھیک ہونے پر آپ کو مطلع کیا جائے گا۔" "‏چارجرز اور لوازمات کا پتا لگانے کے لیے USB پورٹ فعال ہے" "‏USB پورٹ فعال کریں" "مزید جانیں" "اسکرین شاٹ" "اَن لاک کا دورانیہ بڑھائیں کو غیر فعال کیا گیا" "ایک تصویر بھیجی" "اسکرین شاٹ محفوظ ہو رہا ہے…" "اسکرین شاٹ دفتری پروفائل میں محفوظ کیا جا رہا ہے…" "اسکرین شاٹ محفوظ ہو گیا" "اسکرین شاٹ کو محفوظ نہیں کیا جا سکا" "اسکرین شاٹ محفوظ کرنے سے پہلے آلے کو غیر مقفل کرنا ضروری ہے" "دوبارہ اسکرین شاٹ لینے کی کوشش کریں" "اسکرین شاٹ کو محفوظ نہیں کیا جا سکتا" "ایپ یا آپ کی تنظیم کی جانب سے اسکرین شاٹس لینے کی اجازت نہیں ہے" "‏IT منتظم نے اسکرین شاٹس لینا مسدود کر دیا ہے" "ترمیم کریں" "اسکرین شاٹ میں ترمیم کریں" "اسکرین شاٹ کا اشتراک کریں" "مزید کیپچر کریں" "اسکرین شاٹ برخاست کریں" "دفتری پروفائل کے پیغام کو برخاست کریں" "اسکرین شاٹ کا پیش منظر" "اوپر کا احاطہ %1$d فیصد" "نیچے کا احاطہ %1$d فیصد" "بایاں احاطہ %1$d فیصد" "دایاں احاطہ %1$d فیصد" "دفتری پروفائل میں %1$s میں محفوظ کی گئی" "فائلز" "‫%1$s نے اس اسکرین شاٹ کا پتا لگایا۔" "‫%1$s اور دیگر کھلی ایپس نے اس اسکرین شاٹ کا پتا لگایا۔" "نوٹ میں شامل کریں" "اسکرین ریکارڈر" "سکرین ریکارڈنگ پروسیس ہورہی ہے" "اسکرین ریکارڈ سیشن کیلئے جاری اطلاع" "ریکارڈنگ شروع کریں؟" "‏جب آپ ریکارڈنگ کر رہے ہوتے ہیں تو Android کو آپ کی اسکرین پر دکھائی دینے والی یا آپ کے آلے پر چلائی گئی ہر چیز تک رسائی حاصل ہوتی ہے۔ لہذا، پاس ورڈز، ادائیگی کی تفصیلات، پیغامات، تصاویر، ساتھ ہی آڈیو اور ویڈیو جیسی چیزوں کے سلسلے میں محتاط رہیں۔" "‏جب آپ کسی ایپ کو ریکارڈ کر رہے ہوتے ہیں تو Android کو اس ایپ پر دکھائی گئی یا چلائی گئی ہر چیز تک رسائی حاصل ہوتی ہے۔ لہذا، پاس ورڈز، ادائیگی کی تفصیلات، پیغامات، تصاویر، ساتھ ہی آڈیو اور ویڈیو جیسی چیزوں کے سلسلے میں محتاط رہیں۔" "ریکارڈنگ شروع کریں" "آڈیو ریکارڈ کریں" "آلہ کا آڈیو" "آپ کے آلے سے آواز، جیسے موسیقی، کالز اور رِنگ ٹونز" "مائیکروفون" "آلہ کا آڈیو اور مائیکروفون" "شروع کریں" "ریکارڈنگ اسکرین" "اسکرین اور آڈیو کی ریکارڈنگ ہو رہی ہے" "اسکرین پر کئے گئے ٹچز دکھائیں" "روکیں" "اشتراک کریں" "اسکرین ریکارڈنگ محفوظ ہو گئی" "دیکھنے کے لیے تھپتھپائیں" "اسکرین ریکارڈنگ محفوظ کرنے میں خرابی" "اسکرین ریکارڈنگ شروع کرنے میں خرابی" "فُل اسکرین میں دیکھ رہے ہیں" "باہر نکلنے کیلئے اوپر سے نیچے کی طرف سوائپ کریں۔" "سمجھ آ گئی" "واپس جائیں" "ہوم" "مینیو" "ایکسیسبیلٹی" "اسکرین کو گھمائیں" "عمومی جائزہ" "کیمرا" "فون" "صوتی معاون" "والٹ" "‏QR کوڈ اسکینر" "غیر مقفل ہے" "آلہ مقفل کر دیا گیا" "اسکیننگ چہرہ" "بھیجیں" "منسوخ کريں" "تصدیق کریں" "دوبارہ کوشش کریں" "تصدیق کو منسوخ کرنے کے لیے تھپتھپائیں" "براہ کرم دوبارہ کوشش کریں" "آپ کا چہرہ تلاش کیا جا رہا ہے" "چہرے کی تصدیق ہو گئی" "تصدیق شدہ" "مکمل کرنے کیلئے \'تصدیق کریں\' تھپتھپائیں" "چہرے سے غیر مقفل کیا گیا" "چہرے سے انلاک کیا گیا۔ جاری رکھنے کے لیے دبائیں۔" "چہرے کی شناخت ہو گئی۔ جاری رکھنے کے لیے دبائیں۔" "چہرے کی شناخت ہو گئی۔ جاری رکھنے کیلئے انلاک آئیکن دبائیں۔" "تصدیق کردہ" "تصدیق کو منسوخ کریں" "‏PIN استعمال کریں" "پیٹرن کا استعمال کریں" "پاس ورڈ استعمال کریں" "‏غلط PIN" "غلط پیٹرن" "غلط پاس ورڈ" "کافی زیادہ غلط کوششیں کی گئیں۔\n %d سیکنڈ بعد دوبارہ کوشش کریں۔" "دوبارہ کوشش کریں۔ کوشش %1$d از %2$d۔" "آپ کا ڈیٹا حذف کر دیا جائے گا" "اگر آپ نے اگلی کوشش میں غلط پیٹرن درج کیا تو اس آلے کا ڈیٹا حذف کر دیا جائے گا۔" "‏اگر آپ نے اگلی کوشش میں غلط PIN درج کیا تو اس آلے کا ڈیٹا حذف کر دیا جائے گا۔" "اگر آپ نے اگلی کوشش میں غلط پاس ورڈ درج کیا تو اس آلے کا ڈیٹا حذف کر دیا جائے گا۔" "اگر آپ نے اگلی کوشش میں غلط پیٹرن درج کیا تو اس صارف کو حذف کر دیا جائے گا۔" "‏اگر آپ نے اگلی کوشش میں غلط PIN درج کیا تو اس صارف کو حذف کر دیا جائے گا۔" "اگر آپ نے اگلی کوشش میں غلط پاس ورڈ درج کیا تو اس صارف کو حذف کر دیا جائے گا۔" "اگر آپ نے اگلی کوشش میں غلط پیٹرن درج کیا تو آپ کی دفتری پروفائل اور اس کا ڈیٹا حذف کر دیا جائے گا۔" "‏اگر آپ نے اگلی کوشش میں غلط PIN درج کیا تو آپ کی دفتری پروفائل اور اس کا ڈیٹا حذف کر دیا جائے گا۔" "اگر آپ نے اگلی کوشش میں غلط پاس ورڈ درج کیا تو آپ کی دفتری پروفائل اور اس کا ڈیٹا حذف کر دیا جائے گا۔" "سیٹ اپ کریں" "ابھی نہیں" "سیکیورٹی اور کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے یہ درکار ہے" "فنگر پرنٹ اَن لاک کو دوبارہ سیٹ اپ کریں" "فنگر پرنٹ اَن لاک" "فنگر پرنٹ اَن لاک کو سیٹ اپ کریں" "فنگر پرنٹ اَن لاک دوبارہ سیٹ اپ کرنے کیلئے، آپ کے فنگر پرنٹ کی موجودہ تصاویر اور ماڈلز حذف ہو جائیں گے۔\n\nان کے حذف ہونے کے بعد، آپ کو اپنے فون کو اَن لاک کرنے کی خاطر اپنے فنگر پرنٹ کا استعمال کرنے یا یہ توثیق کرنے کیلئے کہ یہ آپ ہی ہیں، فنگر پرنٹ اَن لاک دوبارہ سیٹ اپ کرنا ہوگا۔" "فنگر پرنٹ اَن لاک دوبارہ سیٹ اپ کرنے کیلئے، آپ کے فنگر پرنٹ کی موجودہ تصاویر اور ماڈل حذف ہو جائیں گے۔\n\nان کے حذف ہونے کے بعد، آپ کو اپنے فون کو اَن لاک کرنے کی خاطر اپنے فنگر پرنٹ کا استعمال کرنے یا یہ توثیق کرنے کیلئے کہ یہ آپ ہی ہیں، فنگر پرنٹ اَن لاک دوبارہ سیٹ اپ کرنا ہوگا۔" "فنگر پرنٹ اَن لاک کو سیٹ اپ نہیں کیا جا سکا۔ دوبارہ کوشش کرنے کیلئے ترتیبات پر جائیں۔" "فیس اَن لاک کو دوبارہ سیٹ اپ کریں" "فیس اَن لاک" "فیس اَن لاک سیٹ اپ کریں" "فیس اَن لاک دوبارہ سیٹ اپ کرنے کیلئے، آپ کے چہرے کا موجودہ ماڈل حذف ہو جائے گا۔\n\nاپنے فون کو اَن لاک کرنے کی خاطر اپنے چہرے کا استعمال کرنے کیلئے، آپ کو اس خصوصیت کو دوبارہ سیٹ اپ کرنا ہوگا۔" "فیس اَن لاک کو سیٹ اپ نہیں کیا جا سکا۔ دوبارہ کوشش کرنے کیلئے ترتیبات پر جائیں۔" "فنگر پرنٹ سینسر پر ٹچ کریں" "جاری رکھنے کیلئے غیر مقفل کرنے کا آئیکن دبائیں" "چہرے کی شناخت نہیں ہو سکی۔ اس کے بجائے فنگر پرنٹ استعمال کریں۔" "چہرے کی پہچان نہیں ہو سکی" "اس کے بجائے فنگر پرنٹ استعمال کریں" "فیس اَنلاک غیر دستیاب ہے" "بلوٹوتھ مربوط ہے۔" "بیٹری کی فیصد نامعلوم ہے۔" "%s سے منسلک ہیں۔" "%s سے منسلک ہے۔" "مربوط نہیں ہے۔" "رومنگ" "آف ہے" "ہوائی جہاز وضع۔" "‏VPN آن ہے۔" "بیٹری %d فیصد۔" "بیٹری %1$d فیصد ہے، %2$s تک چلے گی" "بیٹری چارج ہو رہی ہے، اس وقت %d فیصد ہے۔" "بیٹری %d فیصد، بیٹری کے تحفظ کے لیے چارجنگ موقوف ہو گئی ہے۔" "بیٹری %1$d فیصد، %2$s، بیٹری کے تحفظ کے لیے چارجنگ موقوف ہو گئی ہے۔" "تمام اطلاعات دیکھیں" "ٹیلی ٹائپ رائٹر فعال ہے۔" "رنگر وائبریٹ۔" "رنگر خاموش۔" "اطلاعاتی شیڈ۔" "فوری ترتیبات۔" "فوری ترتیبات اور اطلاعاتی شیڈ۔" "مقفل اسکرین۔" "دفتری مقفل اسکرین" "بند کریں" "مکمل خاموشی" "صرف الارمز" "ڈسٹرب نہ کریں۔" "بلوٹوتھ۔" "بلوٹوتھ آن ہے۔" "الارم %s کیلئے سیٹ ہے۔" "مزید وقت۔" "کم وقت۔" "اسکرین کو کاسٹ کرنا بند کر دیا۔" "ڈسپلے کی چمک" "موبائل ڈیٹا موقوف کر دیا گیا ہے" "ڈیٹا موقوف کر دیا گیا" "ڈیٹا کا استعمال آپ کی مقرر کردہ حد کو پہنچ چکا ہے۔ اب آپ موبائل ڈیٹا کا استعمال نہیں کر رہے ہیں۔\n\nاگر آپ دوبارہ شروع کرتے ہیں تو ڈیٹا استعمال کیلئے چارجز لاگو ہو سکتے ہیں۔" "دوبارہ شروع کریں" "مقام کی درخواستیں فعال ہیں" "سینسرز آف فعال ہے" "سبھی اطلاعات صاف کریں۔" "%s +" "{count,plural, =1{گروپ میں # مزید اطلاع ہے۔}other{گروپ میں # مزید اطلاعات ہے۔}}" "اسکرین لینڈ اسکیپ سمت بندی میں مقفل ہے۔" "اسکرین پورٹریٹ سمت بندی میں مقفل ہے۔" "ڈیزرٹ کیس" "اسکرین سیور" "ایتھرنیٹ" "ڈسٹرب نہ کریں" "بلوٹوتھ" "کوئی جوڑا بنائے ہوئے آلات دستیاب نہیں ہیں" "%s بیٹری" "آڈیو" "ہیڈ سیٹ" "ان پٹ" "سماعتی آلات" "آن ہو رہا ہے…" "خود کار طور پر گھمائیں" "اسکرین کو خود کار طور پر گھمائیں" "مقام" "اسکرین سیور" "کیمرا تک رسائی" "مائیکروفون تک رسائی" "دستیاب ہے" "مسدود ہے" "میڈیا آلہ" "صارف" "Wi-Fi" "انٹرنیٹ" "نیٹ ورکس دستیاب ہیں" "نیٹ ورکس دستیاب نہیں ہیں" "‏کوئی WI-FI نیٹ ورک دستیاب نہیں" "آن ہو رہا ہے…" "اسکرین کاسٹ کریں" "کاسٹنگ" "بغیر نام والا آلہ" "کوئی آلات دستیاب نہیں ہیں" "‏Wi-Fi سے منسلک نہیں ہے" "چمکیلا پن" "رنگوں کی تقلیب" "رنگ کی اصلاح" "فونٹ سائز" "صارفین کا نظم کریں" "ہو گیا" "بند کریں" "مربوط" "منسلک ہے، بیٹری %1$s" "مربوط ہو رہا ہے…" "ہاٹ اسپاٹ" "آن ہو رہا ہے…" "ڈیٹا سیور آن ہے" "{count,plural, =1{# آلہ}other{# آلات}}" "فلیش لائٹ" "کیمرا زیر استعمال ہے" "موبائل ڈیٹا" "ڈیٹا کا استعمال" "باقی ڈیٹا" "حد سے زیادہ" "%s استعمال کردہ" "%s حد" "%s وارننگ" "دفتری ایپس" "موقوف ہے" "نائٹ لائٹ" "غروب آفتاب کے وقت آن ہوگی" "طلوع آفتاب تک" "آن ہوگی بوقت %s" "%s تک" "گہری تھیم" "بیٹری سیور" "شام کے وقت آن ہوگی" "طلوع آفتاب تک" "آن ہوگی بوقت %s" "%s تک" "سونے کے وقت میں آن کریں" "سونے کا وقت ختم ہونے تک" "NFC" "‏NFC غیر فعال ہے" "‏NFC فعال ہے" "اسکرین ریکارڈ" "شروع کریں" "روکیں" "ایک ہاتھ کی وضع" "کنٹراسٹ" "معیاری" "متوسط" "زیادہ" "آلے کا مائیکروفون غیر مسدود کریں؟" "آلے کا کیمرا غیر مسدود کریں؟" "آلے کا کیمرا اور مائیکروفون غیر مسدود کریں؟" "اس سے آپ کا مائیکروفون استعمال کرنے کے لیے اجازت یافتہ سبھی ایپس اور سروسز کے لیے رسائی غیر مسدود ہو جاتی ہے۔" "اس سے آپ کا کیمرا استعمال کرنے کے لیے اجازت یافتہ سبھی ایپس اور سروسز کے لیے رسائی غیر مسدود ہو جاتی ہے۔" "اس سے آپ کا کیمرا یا مائیکروفون استعمال کرنے کے لیے اجازت یافتہ سبھی ایپس اور سروسز کے لیے رسائی غیر مسدود ہو جاتی ہے۔" "مائیکروفون مسدود ہے" "کیمرا مسدود ہے" "مائیک اور کیمرا مسدود ہیں" "غیر مسدود کرنے کے لیے، کیمرا تک رسائی کی اجازت دینے کے لیے اپنے آلے پر رازداری سوئچ کو مائیکروفون آن ہے وضع پر لے جائیں۔ اپنے آلے پر رازداری سوئچ کا پتہ لگانے کے لیے آلہ کے مینوئل سے رجوع کریں۔" "غیر مسدود کرنے کے لیے، کیمرا تک رسائی کی اجازت دینے کے لیے اپنے آلے پر رازداری سوئچ کو کیمرا آن ہے وضع پر لے جائیں۔ اپنے آلے پر رازداری سوئچ کا پتہ لگانے کے لیے آلہ کے مینوئل سے رجوع کریں۔" "انہیں غیر مسدود کرنے کے لیے، رسائی کی اجازت دینے کے لیے اپنے آلے پر رازداری سوئچ کو غیر مسدود کریں وضع پر لے جائیں۔ اپنے آلے پر رازداری سوئچ کا پتہ لگانے کے لیے آلہ کے مینوئل سے رجوع کریں۔" "مائیکروفون دستیاب ہے" "کیمرا دستیاب ہے" "مائیکروفون اور کیمرا دستیاب ہیں" "مائیکروفون کو آن کر دیا گیا" "مائیکروفون کو آف کر دیا گیا" "مائیکروفون سبھی ایپس اور سروسز کے لیے فعال ہو گیا۔" "‏مائیکروفون تک رسائی سبھی ایپس اور سروسز کے لیے غیر فعال ہو گئی۔ آپ مائیکروفون تک رسائی کو ترتیبات > رازداری > مائیکروفون میں فعال کر سکتے ہیں۔" "‏مائیکروفون تک رسائی سبھی ایپس اور سروسز کے لیے غیر فعال ہو گئی۔ آپ اسے ترتیبات > رازداری > مائیکروفون میں اسے تبدیل کر سکتے ہیں۔" "کیمرا آن ہو گیا" "کیمرا آف ہو گیا" "کیمرا سبھی ایپس اور سروسز کے لیے فعال ہو گیا۔" "کیمرا تک رسائی سبھی ایپس اور سروسز کے لیے غیر فعال ہو گئی۔" "مائیکروفون بٹن کو استعمال کرنے کے لیے، ترتیبات میں مائیکروفون تک رسائی کو فعال کریں۔" "ترتیبات کھولیں" "دوسرا آلہ" "مجموعی جائزہ ٹوگل کریں" "الارمز، یاددہانیوں، ایونٹس اور آپ کے متعین کردہ کالرز کے علاوہ، آپ آوازوں اور وائبریشنز سے ڈسٹرب نہیں ہوں گے۔ موسیقی، ویڈیوز اور گیمز سمیت آپ ابھی بھی ہر وہ چیز سنیں گے جسے چلانے کا آپ انتخاب کرتے ہیں۔" "الارمز کے علاوہ، آپ آوازوں اور وائبریشنز سے ڈسٹرب نہیں ہوں گے۔ موسیقی، ویڈیوز اور گیمز سمیت آپ ہر وہ چیز سنیں گے جسے چلانے کا آپ انتخاب کرتے ہیں۔" "حسب ضرورت بنائیں" "یہ الارمز، موسیقی، ویڈیوز اور گیمز کی آوازوں اور وائبریشنز سمیت سبھی آوازیں اور وائبریشنز مسدود کر دیتا ہے۔ آپ ابھی بھی فون کالز کر سکیں گے۔" "یہ الارمز، موسیقی، ویڈیوز اور گیمز کی آوازوں اور وائبریشنز سمیت سبھی آوازیں اور وائبریشنز مسدود کر دیتا ہے۔" "کھولنے کیلئے دوبارہ تھپتھپائیں" "دوبارہ تھپتھپائیں" "کھولنے کے لیے اوپر سوائپ کريں" "کھولنے کیلئے انلاک آئیکن دبائیں" "چہرے سے غیر مقفل کیا گیا۔ کھولنے کے لیے اوپر سوائپ کريں۔" "چہرے سے انلاک کیا گیا۔ کھولنے کیلئے انلاک آئیکن دبائیں۔" "چہرے سے انلاک کیا گیا۔ کھولنے کے لیے دبائیں۔" "چہرے کی شناخت ہو گئی۔ کھولنے کے لیے دبائیں۔" "چہرے کی شناخت ہو گئی۔ کھولنے کیلئے انلاک آئیکن دبائیں۔" "چہرے سے غیر مقفل کیا گیا" "چہرے کی شناخت ہو گئی" "دوبارہ کوشش کرنے کے لیے اوپر سوائپ کريں" "فیس اَنلاک کو دوبارہ آزمانے کے لیے اوپر کی طرف سوائپ کریں" "‏NFC استعمال کرنے کیلئے غیر مقفل کریں" "یہ آلہ آپ کی تنظیم کا ہے" "یہ آلہ %s کا ہے" "یہ آلہ %s نے فراہم کیا ہے" "فون کیلئے آئیکن سے سوائپ کریں" "صوتی معاون کیلئے آئیکن سے سوائپ کریں" "کیمرہ کیلئے آئیکن سے سوائپ کریں" "مکمل خاموشی۔ یہ سکرین قارئین کو بھی خاموش کر دے گا۔" "مکمل خاموشی" "صرف ترجیحی" "صرف الارمز" "مکمل\nخاموشی" "صرف\nترجیحی" "صرف\nالارمز" "%2$s • وائرلیس طریقے سے چارج ہو رہا ہے • %1$s میں مکمل" "%2$s • چارج ہو رہا ہے • %1$s میں مکمل" "%2$s • تیزی سے چارج ہو رہا ہے • %1$s میں مکمل" "%2$s • آہستہ چارج ہو رہا ہے • %1$s میں مکمل" "%2$s • چارج ہو رہا ہے • %1$s میں مکمل" "صارف سوئچ کریں" "پل ڈاؤن مینیو" "اس سیشن میں موجود سبھی ایپس اور ڈیٹا کو حذف کر دیا جائے گا۔" "مہمان، پھر سے خوش آمدید!" "کیا آپ اپنا سیشن جاری رکھنا چاہتے ہیں؟" "دوبارہ شروع کریں" "ہاں، جاری رکھیں" "مہمان وضع" "آپ مہمان وضع میں ہیں" \n\n"نئے صارف کو شامل کرنے سے مہمان وضع سے باہر نکل جائے گا اور موجودہ مہمان سیشن سے تمام ایپس اور ڈیٹا حذف ہو جائیں گے۔" "صارف کی حد مکمل ہو گئی" "{count,plural, =1{صرف ایک صارف بنایا جا سکتا ہے۔}other{آپ # تک صارفین شامل کر سکتے ہیں۔}}" "صارف کو ہٹائیں؟" "اس صارف کی سبھی ایپس اور ڈیٹا حذف کر دیا جائے گا۔" "ہٹائیں" "%s کے ذریعے ریکارڈنگ یا کاسٹنگ شروع کریں؟" "%s کو اس تمام معلومات تک رسائی حاصل ہوگی جو آپ کی اسکرین پر نظر آتی ہے یا ریکارڈنگ یا کاسٹنگ کے دوران آپ کے آلے سے چلائی گئی ہے۔ اس میں پاس ورڈز، ادائیگی کی تفصیلات، تصاویر، پیغامات، اور آپ کے ذریعے چلائی جانے والی آڈیو جیسی معلومات شامل ہے۔" "ریکارڈنگ یا کاسٹنگ شروع کریں؟" "اس فنکشن فراہم کرنے والی سروس کو اس تمام معلومات تک رسائی حاصل ہوگی جو آپ کی اسکرین پر نظر آتی ہے یا ریکارڈنگ یا کاسٹنگ کے دوران آپ کے آلے سے چلائی گئی ہے۔ اس میں پاس ورڈز، ادائیگی کی تفصیلات، تصاویر، پیغامات اور آپ کے ذریعے چلائی جانے والی آڈیو جیسی معلومات شامل ہے۔" "پوری اسکرین" "واحد ایپ" "ایپ کا اشتراک کرنا یا ریکارڈ کرنا" "%s کا استعمال کر کے ریکارڈنگ یا کاسٹنگ شروع کریں؟" "جب آپ اشتراک، ریکارڈنگ یا کاسٹ کر رہے ہوتے ہیں تو %s کو آپ کی اسکرین پر دکھائی دینے والی یا آپ کے آلے پر چلائی گئی ہر چیز تک رسائی حاصل ہوتی ہے۔ لہذا، پاس ورڈز، ادائیگی کی تفصیلات، پیغامات، تصاویر، ساتھ ہی آڈیو اور ویڈیو جیسی چیزوں کے سلسلے میں محتاط رہیں۔" "جب آپ اشتراک، ریکارڈنگ یا کسی ایپ کو کاسٹ کر رہے ہوتے ہیں تو %s کو اس ایپ پر دکھائی گئی یا چلائی گئی ہر چیز تک رسائی حاصل ہوتی ہے۔ لہذا، پاس ورڈز، ادائیگی کی تفصیلات، پیغامات، تصاویر، ساتھ ہی آڈیو اور ویڈیو جیسی چیزوں کے سلسلے میں محتاط رہیں۔" "شروع کریں" "%1$s نے اس اختیار کو غیر فعال کر دیا ہے" "کاسٹ کرنا شروع کریں؟" "‏جب آپ کاسٹ کر رہے ہوتے ہیں، تو Android کو آپ کی اسکرین پر دکھائی دینے والی یا آپ کے آلے پر چلائی گئی ہر چیز تک رسائی حاصل ہوتی ہے۔ لہذا، پاس ورڈز، ادائیگی کی تفصیلات، پیغامات، تصاویر، ساتھ ہی آڈیو اور ویڈیو جیسی چیزوں کے سلسلے میں محتاط رہیں۔" "‏جب آپ کسی ایپ کو کاسٹ کر رہے ہوتے ہیں تو Android کو اس ایپ پر دکھائی گئی یا چلائی گئی ہر چیز تک رسائی حاصل ہوتی ہے۔ لہذا، پاس ورڈز، ادائیگی کی تفصیلات، پیغامات، تصاویر، ساتھ ہی آڈیو اور ویڈیو جیسی چیزوں کے سلسلے میں محتاط رہیں۔" "کاسٹ کرنا شروع کریں" "اشتراک کرنا شروع کریں؟" "‏جب آپ اشتراک، ریکارڈنگ یا کاسٹ کر رہے ہوتے ہیں تو Android کو آپ کی اسکرین پر دکھائی دینے والی یا آپ کے آلے پر چلائی گئی ہر چیز تک رسائی حاصل ہوتی ہے۔ لہذا، پاس ورڈز، ادائیگی کی تفصیلات، پیغامات، تصاویر، ساتھ ہی آڈیو اور ویڈیو جیسی چیزوں کے سلسلے میں محتاط رہیں۔" "‏جب آپ اشتراک، ریکارڈنگ یا کسی ایپ کو کاسٹ کر رہے ہوتے ہیں تو Android کو اس ایپ پر دکھائی گئی یا چلائی گئی ہر چیز تک رسائی حاصل ہوتی ہے۔ لہذا، پاس ورڈز، ادائیگی کی تفصیلات، پیغامات، تصاویر، ساتھ ہی آڈیو اور ویڈیو جیسی چیزوں کے سلسلے میں محتاط رہیں۔" "شروع کریں" "آپ کے ایپس سوئچ کرنے پر اشتراک موقوف ہو جاتا ہے" "اس کے بجائے اس ایپ کا اشتراک کریں" "واپس سوئچ کریں" "ایپ سوئچ کرنے کی سہولت" "‏آپ کے IT منتظم نے مسدود کر دیا" "اسکرین کو کیپچر کرنا آلہ کی پالیسی کے ذریعے غیر فعال ہے" "سبھی کو صاف کریں" "نظم کریں" "سرگزشت" "نیا" "خاموش" "اطلاعات" "گفتگوئیں" "سبھی خاموش اطلاعات کو صاف کریں" "\'ڈسٹرب نہ کریں\' کے ذریعے اطلاعات کو موقوف کیا گیا" "ابھی شروع کریں" "کوئی اطلاعات نہیں ہیں" "کوئی نئی اطلاعات نہیں" "پرانی اطلاعات دیکھنے کیلئے غیر مقفل کریں" "یہ آلہ آپ کے والدین کے زیر انتظام ہے" "آپ کی تنظیم اس آلے کی مالک ہے اور نیٹ ورک ٹریفک کی نگرانی کر سکتی ہے" "%1$s اس آلے کی مالک ہے اور نیٹ ورک ٹریفک کی نگرانی کر سکتی ہے" "یہ آلہ %s نے فراہم کیا ہے" "یہ آلہ آپ کی تنظیم کا ہے اور %1$s کے ذریعے انٹرنیٹ سے منسلک ہے" "یہ آلہ %1$s کا ہے اور %2$s کے ذریعے انٹرنیٹ سے منسلک ہے" "یہ آلہ آپ کی تنظیم کا ہے" "یہ آلہ %1$s کا ہے" "‏یہ آلہ آپ کی تنظیم کا ہے اور VPNs کے ذریعے انٹرنیٹ سے منسلک ہے" "‏یہ آلہ %1$s کا ہے اور VPNs کے ذریعے انٹرنیٹ سے منسلک ہے" "آپ کی تنظیم آپ کے دفتری پروفائل میں نیٹ ورک ٹریفک مانیٹر کر سکتی ہے" "%1$s آپ کے دفتری پروفائل میں نیٹ ورک ٹریفک مانیٹر کر سکتی ہے" "‏آپ کا IT منتظم دفتری پروفائل نیٹ ورک کی سرگرمی دیکھ سکتا ہے۔" "نیٹ ورک کو مانیٹر کیا جا سکتا ہے" "‏یہ آلہ VPNs کے ذریعے انٹرنیٹ سے منسلک ہے" "آپ کی ورک ایپس %1$s کے ذریعے انٹرنیٹ سے منسلک ہیں" "آپ کی ذاتی ایپس %1$s کے ذریعے انٹرنیٹ سے منسلک ہیں" "یہ آلہ %1$s کے ذریعے انٹرنیٹ سے منسلک ہے" "یہ آلہ %s نے فراہم کیا ہے" "آلے کا نظم و نسق" "VPN" "نیٹ ورک لاگنگ" "‏CA سرٹیفکیٹس" "پالیسیاں دیکھیں" "کنٹرولز دیکھیں" "‏یہ آلہ %1$s کا ہے۔\n\nآپ کا IT منتظم ترتیبات، کارپوریٹ رسائی، ایپس، آپ کے آلہ سے وابستہ ڈیٹا اور آپ کے آلہ کے مقام کی معلومات کی نگرانی اور ان کا نظم کر سکتا ہے۔\n\nمزید معلومات کے لیے اپنے IT منتظم سے رابطہ کریں۔" "‫%1$s اس آلے سے وابستہ ڈیٹا تک رسائی حاصل، ایپس کا نظم اور ان آلات کی ترتیبات کو تبدیل کر سکتا ہے۔\n\nاگر آپ سوالات پوچھنا چاہتے ہیں تو %2$s سے رابطہ کریں۔" "‏یہ آلہ آپ کی تنظیم کا ہے۔\n\nآپ کا IT منتظم ترتیبات، کارپوریٹ رسائی، ایپس، آپ کے آلہ سے وابستہ ڈیٹا اور آپ کے آلہ کے مقام کی معلومات کی نگرانی اور ان کا نظم کر سکتا ہے۔\n\nمزید معلومات کے لیے اپنے IT منتظم سے رابطہ کریں۔" "آپ کی تنظیم نے اس آلے پر ایک سرٹیفکیٹ کی اتھارٹی کو انسٹال کیا ہے۔ آپ کا محفوظ نیٹ ورک ٹریفک مانیٹر ہو سکتا ہے یا اس میں ترمیم کی جا سکتی ہے۔" "آپ کی تنظیم نے آپ کے دفتری پروفائل میں ایک سرٹیفکیٹ کی اتھارٹی کو انسٹال کیا ہے۔ آپ کا محفوظ نیٹ ورک ٹریفک مانیٹر ہو سکتا ہے یا اس میں ترمیم کی جا سکتی ہے۔" "ایک سرٹیفکیٹ کی اتھارٹی اس آلہ پر انسٹال ہے۔ آپ کا محفوظ نیٹ ورک ٹریفک مانیٹر ہو سکتا ہے یا اس میں ترمیم کی جا سکتی ہے۔" "آپ کے منتظم نے نیٹ ورک لاگنگ کو آن کر دیا ہے، جو آپ کے آلے پر ٹریفک مانیٹر کرتی ہے۔" "آپ کے منتظم نے نیٹ ورک لاگنگ آن کر دی ہے، جو آپ کے ذاتی پروفائل پر نہیں بلکہ دفتری پروفائل پر ٹریفک کو مانیٹر کرتی ہے۔" "‏یہ آلہ %1$s کے ذریعے انٹرنیٹ سے منسلک ہے۔ VPN فراہم کنندہ کو ای میلز اور براؤزر ڈیٹا سمیت آپ کے نیٹ ورک کی سرگرمی دکھائی دیتی ہے۔" "‏یہ آلہ %1$s کے ذریعے انٹرنیٹ سے منسلک ہے۔ آپ کے IT منتظم کو ای میلز اور براؤزر ڈیٹا سمیت آپ کے نیٹ ورک کی سرگرمی دکھائی دیتی ہے۔" "‏یہ آلہ %1$s اور %2$s کے ذریعے انٹرنیٹ سے منسلک ہے۔ آپ کا IT منتظم ای میلز اور براؤزر ڈیٹا سمیت آپ کے نیٹ ورک کی سرگرمی دیکھ سکتا ہے۔" "‏آپ کی ورک ایپس %1$s کے ذریعے انٹرنیٹ سے منسلک ہیں۔ آپ کے IT منتظم اور VPN فراہم کنندہ ای میلز اور براؤزر ڈیٹا سمیت ورک ایپس میں آپ کے نیٹ ورک کی سرگرمی دیکھ سکتے ہیں۔" "‏آپ کی ذاتی ایپس %1$s کے ذریعے انٹرنیٹ سے منسلک ہیں۔ آپ کا VPN فراہم کنندہ ای میلز اور براؤزر ڈیٹا سمیت آپ کے نیٹ ورک کی سرگرمی دیکھ سکتا ہے۔" " " "‏VPN کی ترتیبات کھولیں" "یہ آلہ آپ کے والدین کے زیر انتظام ہے۔ آپ کے والدین آپ کی استعمال والی ایپس، آپ کا مقام اور آپ کے اسکرین کے وقت جیسی معلومات کو دیکھ اور اس کا نظم کر سکتے ہیں۔" "VPN" "ٹرسٹ ایجنٹ نے غیر مقفل رکھا ہے" "%1$s۔ %2$s" "صوتی ترتیبات" "خودکار طور پر میڈیا پر کیپشن لگائیں" "کیپشنز کی تجویز بند کریں" "کیپشنز کا اوورلے" "فعال کریں" "غیر فعال کریں" "آواز اور وائبریشن" "ترتیبات" "والیوم کو محفوظ سطح تک کم کر دیا گیا" "ہیڈ فون کا والیوم تجویز کردہ وقت سے زیادہ دیر تک بلند رہا ہے" "ہیڈ فون والیوم اس ہفتے محفوظ حد سے تجاوز کر گیا ہے" "سنتے رہیں" "والیوم کم کریں" "ایپ کو پن کر دیا گیا ہے" "اس سے یہ اس وقت تک منظر میں رہتی ہے جب تک آپ اس سے پن ہٹا نہیں دیتے۔ پن ہٹانے کیلئے پیچھے اور مجموعی جائزہ کے بٹنز کو ٹچ کریں اور دبائے رکھیں۔" "اس سے یہ اس وقت تک منظر میں رہتی ہے جب تک آپ اس سے پن نہیں ہٹا دیتے۔ پن ہٹانے کیلئے \"پیچھے\" اور \"ہوم\" بٹنز کو ٹچ کریں اور دبائے رکھیں۔" "اس سے یہ اس وقت تک منظر میں رہتی ہے جب تک آپ اس سے پن نہیں ہٹا دیتے۔ پن ہٹانے کے لیے اوپر سوائپ کریں اور پکڑ کر رکھیں۔" "اس سے یہ اس وقت تک منظر میں رہتی ہے جب تک آپ اس سے پن ہٹا نہیں دیتے۔ پن ہٹانے کیلئے مجموعی جائزہ بٹن کو ٹچ کریں اور دبائے رکھیں۔" "اس سے یہ اس وقت تک منظر میں رہتی ہے جب تک آپ اس سے پن نہیں ہٹا دیتے۔ پن ہٹانے کیلئے \"ہوم\" بٹن کو ٹچ کریں اور دبائے رکھیں۔" "ذاتی ڈیٹا قابل رسائی ہو سکتا ہے (جیسے رابطے اور ای میل کا مواد)۔" "پن کردہ ایپ دیگر ایپس کو کھول سکتی ہے۔" "اس ایپ سے پن ہٹانے کے لیے، \"واپس جائیں\" اور \"مجموعی جائزہ\" بٹنز کو ٹچ کریں اور دبائے رکھیں" "اس ایپ سے پن ہٹانے کے لیے، \"واپس جائیں\" اور \"ہوم\" بٹنز کو ٹچ کریں اور دبائے رکھیں" "اس ایپ سے پن ہٹانے کے لیے، اوپر کی طرف سوائپ کریں اور پکڑے رکھیں" "سمجھ آ گئی" "نہیں شکریہ" "ایپ کو پن کر دیا گیا" "ایپ کا پن ہٹا دیا گیا" "کال" "سسٹم" "رِنگ" "میڈیا" "الارم" "اطلاع" "بلوٹوتھ" "دوہری ملٹی ٹون فریکوئنسی" "ایکسیسبیلٹی" "رِنگ کریں" "وائبریٹ" "خاموش کریں" "‏‎%1$s۔ آواز چالو کرنے کیلئے تھپتھپائیں۔" "‏‎%1$s۔ ارتعاش پر سیٹ کرنے کیلئے تھپتھپائیں۔ ایکسیسبیلٹی سروسز شاید خاموش ہوں۔" "‏‎%1$s۔ خاموش کرنے کیلئے تھپتھپائیں۔ ایکسیسبیلٹی سروسز شاید خاموش ہوں۔" "‏‎%1$s۔ ارتعاش پر سیٹ کرنے کیلئے تھپتھپائیں۔" "‏‎%1$s۔ خاموش کرنے کیلئے تھپتھپائیں۔" "رنگر وضع تبدیل کرنے کیلئے تھپتھپائیں" "خاموش کریں" "غیر خاموش کریں" "وائبریٹ" "‏‎%s والیوم کے کنٹرولز" "کالز اور اطلاعات موصول ہونے پر گھنٹی بجے گی (%1$s)" "‏سسٹم UI ٹیونر" "اسٹیٹس بار" "‏سسٹم UI ڈیمو موڈ" "ڈیمو موڈ فعال کریں" "ڈیمو موڈ دکھائیں" "ایتھرنیٹ" "الارم" "والٹ" "اپنے فون سے تیز تر مزید محفوظ خریداریاں کرنے کے لیے، سیٹ اپ مکمل کریں" "سبھی دکھائیں" "کھولنے کیلئے تھپتھپائیں" "اپ ڈیٹ ہو رہا ہے" "استعمال کرنے کے لیے غیر مقفل کریں" "آپ کے کارڈز حاصل کرنے میں ایک مسئلہ درپیش تھا، براہ کرم بعد میں دوبارہ کوشش کریں" "مقفل اسکرین کی ترتیبات" "‏QR کوڈ اسکینر" "اپ ڈیٹ ہو رہا ہے" "دفتری پروفائل" "ہوائی جہاز وضع" "آپ کو %1$s بجے اپنا اگلا الارم سنائی نہیں دے گا" "%1$s بجے" "%1$s بجے" "ہاٹ اسپاٹ" "دفتری پروفائل" "کچھ کیلئے دلچسپ لیکن سبھی کیلئے نہیں" "‏سسٹم UI ٹیونر Android صارف انٹر فیس میں ردوبدل کرنے اور اسے حسب ضرورت بنانے کیلئے آپ کو اضافی طریقے دیتا ہے۔ یہ تجرباتی خصوصیات مستقبل کی ریلیزز میں تبدیل ہو سکتی، رک سکتی یا غائب ہو سکتی ہیں۔ احتیاط کے ساتھ آگے بڑھیں۔" "یہ تجرباتی خصوصیات مستقبل کی ریلیزز میں تبدیل ہو سکتی، رک سکتی یا غائب ہو سکتی ہیں۔ احتیاط کے ساتھ آگے بڑھیں۔" "سمجھ آ گئی" "‏مبارک ہو! سسٹم UI ٹیونر کو ترتیبات میں شامل کر دیا گیا ہے" "ترتیبات سے ہٹائیں" "‏ترتیبات سے سسٹم UI ٹیونر کو ہٹائیں اور اس کی سبھی خصوصیات کا استعمال بند کریں؟" "بلوٹوتھ آن کریں؟" "اپنے کی بورڈ کو اپنے ٹیبلٹ کے ساتھ منسلک کرنے کیلئے پہلے آپ کو اپنا بلو ٹوتھ آن کرنا ہو گا۔" "آن کریں" "پاور اطلاع کے کنٹرولز" "آن - چہرے پر مبنی" "پاور اطلاع کنٹرولز کے ساتھ آپ کسی ایپ کی اطلاعات کیلئے 0 سے 5 تک اہمیت کی سطح سیٹ کر سکتے ہیں۔ \n\n""سطح 5"\n"- اطلاعات کی فہرست کے اوپر دکھائیں \n- پوری اسکرین کی مداخلت کی اجازت دیں \n- ہمیشہ جھانکنا\n\n""سطح 4"\n"- پوری اسکرین کی مداخلت کو روکیں \n- ہمیشہ جھانکنا\n\n""سطح 3"\n"- پوری اسکرین کی مداخلت کو روکیں \n- کبھی نہ جھانکنا \n\n""سطح 2"\n"- پوری اسکرین کی مداخلت کو روکیں \n- کبھی نہ جھانکنا \n- کبھی آواز اور ارتعاش پیدا نہ کرنا \n\n"" سطح 1"\n"- پوری اسکرین کی مداخلت کو روکنا \n- کبھی نہ جھانکنا \n- کبھی بھی آواز یا ارتعاش پیدا نہ کرنا\n- مقفل اسکرین اور اسٹیٹس بار سے چھپانا \n - اطلاع کی فہرست کی نیچے دکھانا \n\n""سطح 0"\n"- ایپ سے تمام اطلاعات مسدود کریں" "ہو گیا" "لاگو کریں" "اطلاعات کو آف کریں" "خاموش" "ڈیفالٹ" "خودکار" "کوئی آواز یا وائبریشن نہیں" "کوئی آواز یا وائبریشن نہیں اور گفتگو کے سیکشن میں نیچے ظاہر ہوتا ہے" "آلے کی ترتیبات کی بنیاد پر وائبریٹ یا گھنٹی بج سکتی ہے" "آلے کی ترتیبات بنیاد پر وائبریٹ یا گھنٹی بج سکتی ہے۔ بذریعہ ڈیفالٹ %1$s بلبلہ سے گفتگوئیں۔" "سسٹم کو اس بات کا تعین کرنے دیں کہ آیا اس اطلاع کی آواز ہو یا وائبریٹ ہونا چاہیے" "‏<b>Status:</b> ڈیفالٹ پر درجہ بند کیا گیا" "‏<b>اسٹیٹس:</b> کو خاموش پر درجہ بند کیا گیا" "‏<b>اسٹیٹس:</b> کو اعلی درجہ دیا گیا" "‏<b>اسٹیٹس:</b> کو کم درجہ دیا گیا" "یہ گفتگو کی اطلاعات کے اوپری حصّے پر اور مقفل اسکرین پر پروفائل کی تصویر کے بطور دکھائی دیتا ہے" "یہ گفتگو کی اطلاعات کے اوپری حصّے پر اور مقفل اسکرین پر پروفائل کی تصویر کے بطور دکھائی دیتا ہے، بلبلے کے بطور ظاہر ہوتا ہے" "یہ گفتگو کی اطلاعات کے اوپری حصّے پر اور مقفل اسکرین پر پروفائل کی تصویر کے بطور دکھائی دیتا ہے، \'ڈسٹرب نہ کریں\' میں مداخلت کرتا ہے" "یہ گفتگو کی اطلاعات کے اوپری حصّے پر اور مقفل اسکرین پر پروفائل کی تصویر کے بطور دکھائی دیتا ہے، بلبلے کے بطور ظاہر ہوتا ہے، \'ڈسٹرب نہ کریں\' میں مداخلت کرتا ہے" "ترجیح" "%1$s ایپ گفتگو کی خصوصیات کو سپورٹ نہیں کرتی ہے" "ان اطلاعات کی ترمیم نہیں کی جا سکتی۔" "کال کی اطلاعات میں ترمیم نہیں کی جا سکتی۔" "اطلاعات کے اس گروپ کو یہاں کنفیگر نہیں کیا جا سکتا" "پراکسی اطلاع" "سبھی %1$s اطلاعات" "مزید دیکھیں" "‏اس اطلاع کو خودکار طور پر سسٹم کے ذریعے <b>ڈیفالٹ پر پروموٹ</b> کیا گیا۔" "‏اس اطلاع کو خودکار طور پر سسٹم کے ذریعے <b>خاموش پر درجہ بند<b> کیا گیا۔" "‏اس اطلاع کو آپ کے شیڈ میں خودکار طور پر <b>اعلی درجہ</b> دیا گیا۔" "‏اس اطلاع کو آپ کے شیڈ میں خودکار طور پر <b>کم درجہ</b> دیا گیا۔" "ڈویلپر کو اپنے تاثرات فراہم کریں کیا یہ درست تھا؟" "%1$s کیلئے اطلاعی کنٹرولز کھلے ہیں" "%1$s کیلئے اطلاعی کنٹرولز بند کر دئے گئے ہیں" "مزید ترتیبات" "حسب ضرورت بنائیں" "بلبلہ دکھائیں" "بلبلے ہٹائیں" "%1$s %2$s" "اطلاع کے کنٹرولز" "اطلاع اسنوز کرنے کے اختیارات" "مجھے یاد دلائیں" "کالعدم کریں" "%1$s کیلئے اسنوز کیا گیا" "{count,plural, =1{# گھنٹہ}=2{# گھنٹے}other{# گھنٹے}}" "{count,plural, =1{# منٹ}other{# منٹ}}" "بیٹری سیور" "بٹن %1$s" "Home" "پیچھے" "اوپر" "نیچے" "بائیں" "دائیں" "سینٹر" "Tab" "Space" "Enter" "Backspace" "چلائیں/موقوف کریں" "روکیں" "اگلا" "گزشتہ" "ریوائینڈ کریں" "تیزی سے فارورڈ کریں" "Page Up" "Page Down" "Delete" "Home" "End" "Insert" "Num Lock" "نمبر پیڈ %1$s" "منسلکہ ہٹائیں" "سسٹم" "ہوم" "حالیہ" "پیچھے" "اطلاعات" "کی بورڈ شارٹ کٹس" "کی بورڈ لے آؤٹ سوئچ کریں" "ٹیکسٹ صاف کریں" "شارٹ کٹس" "شارٹ کٹس تلاش کریں" "کوئی شارٹ کٹ نہیں ملا" "سسٹم" "ان پٹ" "ایپس کھولیں" "موجودہ ایپ" "اطلاعاتی شیڈ تک رسائی حاصل کریں" "پوری اسکرین شاٹ لیں" "سسٹم / ایپس شارٹ کٹس کی فہرست تک رسائی حاصل کریں" "پیچھے: گزشتہ حالت پر واپس جائیں (پیچھے جانے کا بٹن)" "ہوم اسکرین تک رسائی حاصل کریں" "کھلی ایپس کا مجموعی جائزہ" "حالیہ ایپس میں یکے بعد دیگرے جائیں (آگے جائیں)" "حالیہ ایپس میں یکے بعد دیگرے جائیں (پیچھے جائیں)" "تمام ایپس اور تلاش کی فہرست تک رسائی حاصل کریں (یعنی تلاش/لانچر)" "ٹاسک بار کو چھپائیں اور (دوبارہ) دکھائیں" "سسٹم کی ترتیبات تک رسائی" "‏Google اسسٹنٹ تک رسائی حاصل کریں" "مقفل اسکرین" "فوری میمو کے ليے نوٹس ایپ حاصل کریں" "سسٹم ملٹی ٹاسکنگ" "موجودہ ایپ کے ساتھ دائیں جانب اسپلٹ اسکرین انٹر کریں" "موجودہ ایپ کے ساتھ بائیں جانب اسپلٹ اسکرین انٹر کریں" "اسپلٹ اسکرین سے پوری سکرین پر سوئچ کریں" "اسپلٹ اسکرین کے دوران: ایک ایپ کو دوسرے سے تبدیل کریں" "ان پٹ" "ان پٹ زبان سوئچ کریں (اگلی زبان)" "ان پٹ زبان سوئچ کریں (گزشتہ زبان)" "ایموجی تک رسائی" "صوتی ٹائپنگ تک رسائی" "ایپلیکیشنز" "اسسٹ" "‏براؤزر (بطور ڈیفالٹ Chrome)" "رابطے" "‏ای میل (بطور ڈیفالٹ Gmail)" "SMS" "موسیقی" "کیلنڈر" "کیلکولیٹر" "Maps" "ڈسٹرب نہ کریں" "والیوم بٹنز کے شارٹ کٹ" "بیٹری" "ہیڈ سیٹ" "ترتیبات کھولیں" "ہیڈ فونز منسلک ہیں" "ہیڈ سیٹ منسلک ہے" "ڈیٹا سیور" "ڈیٹا سیور آن ہے" "آن" "آف" "غیر دستیاب ہے" "مزید جانیں" "نیویگیشن بار" "لے آؤٹ" "بائيں جانب کی اضافی بٹن کی قسم" "دائیں جانب کی اضافی بٹن کی قسم" "کلپ بورڈ" "کی کوڈ" "گردش کی تصدیق، کی بورڈ سوئچر" "کوئی نہیں" "حسب معمول" "مختصر" "بائیں جانب جھکاؤ" "دائیں جانب جھکاؤ" "محفوظ کریں" "دوبارہ ترتیب دیں" "کلپ بورڈ" "حسب ضرورت نیویگیشن بٹن" "بائيں جانب کا کی کوڈ" "دائيں جانب کا کی کوڈ" "بائیں جانب کا آئیکن" "دائيں جانب کا آئيکن" "ٹائلز شامل کرنے کے لئے پکڑ کر گھسیٹیں" "ٹائلز کو دوبارہ ترتیب دینے کیلئے پکڑ کر گھسیٹیں" "ہٹانے کیلئے یہاں گھسیٹیں؟" "آپ کو کم از کم %1$d ٹائلز کی ضرورت ہے" "ترمیم کریں" "وقت" "گھنٹے، منٹ اور سیکنڈ دکھائیں" "گھنٹے اور منٹ دکھائیں (ڈیفالٹ)" "یہ آئیکن نہ دکھائیں" "ہمیشہ شرح فیصد دکھائیں" "چارج ہوتے وقت فیصد دکھائیں (ڈیفالٹ)" "یہ آئیکن نہ دکھائیں" "کم ترجیحی اطلاع کے آئیکنز دکھائیں" "دیگر" "ٹائل ہٹائیں" "ختم کرنے کے لیے ٹائل شامل کریں" "ٹائل منتقل کریں" "ٹائل شامل کریں" "%1$d میں منتقل کریں" "پوزیشن %1$d میں شامل کریں" "پوزیشن %1$d" "ٹائل کو شامل کیا گیا" "ٹائل کو ہٹا دیا گیا" "فوری ترتیبات کا ایڈیٹر۔" "%1$s اطلاع: %2$s" "ترتیبات کھولیں۔" "فوری ترتیبات کھولیں۔" "فوری ترتیبات بند کریں۔" "%s کے بطور سائن ان ہے" "صارف منتخب کریں" "انٹرنیٹ نہیں ہے" "%s ترتیبات کھولیں۔" "ترتیبات کی ترتیب میں ترمیم کریں۔" "پاور مینیو" "صفحہ %1$d از %2$d" "مقفل اسکرین" "نگہداشت کے اقدامات ملاحظہ کریں" "نگہداشت کے اقدامات ملاحظہ کریں" "اپنے آلہ کو ان پلگ کریں" "‏آپ کا آلہ چارجنگ پورٹ کے قریب گرم ہو رہا ہے۔ اگر یہ چارجر یا USB لوازمات سے منسلک ہے تو اسے ان پلگ کریں اور خیال رکھیں کہ کیبل بھی گرم ہو سکتی ہے۔" "نگہداشت کے اقدامات ملاحظہ کریں" "بائيں جانب کا شارٹ کٹ" "دائیں جانب کا شارٹ کٹ" "بائيں جانب کے شارٹ کٹ سے بھی غیرمقفل ہوتا ہے" "دائيں جانب کے شارٹ کٹ سے بھی غیرمقفل ہو تا ہے" "کوئی نہیں" "%1$s شروع کریں" "دیگر ایپس" "حلقہ" "جمع کا نشان" "علامت تفریق" "بائیں" "دائیں" "مینیو" "%1$s ایپ" "الرٹس" "بیٹری" "اسکرین شاٹس" "فوری ایپس" "سیٹ اپ" "اسٹوریج" "اشارات" "فوری ایپس" "%1$s چل رہی ہے" "انسٹال کیے بغیر کھلنے والی ایپ۔" "انسٹال کیے بغیر کھلنے والی ایپ۔ مزید جاننے کے لیے تھپتھپائيں۔" "ایپ کی معلومات" "براؤزر پر جائیں" "موبائل ڈیٹا" "%1$s%2$s" "%1$s، %2$s" "‏Wi-Fi آف ہے" "بلوٹوتھ آف ہے" "\'ڈسٹرب نہ کریں\' آف ہے" "\"ڈسٹرب نہ کریں\" آن ہے" "\'ڈسٹرب نہ کریں\' کسی خودکار اصول (%s) کے ذریعہ آن ہو گیا تھا۔" "\'ڈسٹرب نہ کریں\' کسی ایپ (%s) کے ذریعہ آن ہو گیا تھا۔" "\'ڈسٹرب نہ کریں\' کسی خودکار اصول یا ایپ کے ذریعے آن ہو گیا تھا۔" "ایپس پس منظر میں چل رہی ہیں" "بیٹری اور ڈیٹا استعمال کے بارے میں تفصیلات کے لیے تھپتھپائیں" "موبائل ڈیٹا آف کریں؟" "‏آپ کو %s کے ذریعے ڈیٹا یا انٹرنیٹ تک رسائی حاصل نہیں ہوگی۔ انٹرنیٹ صرف Wi-Fi کے ذریعے دستیاب ہوگا۔" "آپ کا کریئر" "‫%s پر واپس سوئچ کریں؟" "دستیابی کی بنیاد پر موبائل ڈیٹا خودکار طور پر تبدیل نہیں ہوگا" "نہیں شکریہ" "ہاں، سوئچ کریں" "چونکہ ایک ایپ اجازت کی درخواست کو مبہم کر رہی ہے، لہذا ترتیبات آپ کے جواب کی توثیق نہیں کر سکتی ہیں۔" "%1$s کو %2$s کے سلائسز دکھانے کی اجازت دیں؟" "- یہ %1$s کی معلومات پڑھ سکتا ہے" "- یہ %1$s کے اندر کارروائیاں کر سکتا ہے" "%1$s کو کسی بھی ایپ سے سلائسز دکھانے کی اجازت دیں" "اجازت دیں" "مسترد کریں" "بیٹری سیور شیڈول کرنے کے لیے تھپتھپائیں" "جب بیٹری کے ختم ہونے کا امکان ہو تو آن کریں" "نہیں شکریہ" "Dump SysUI Heap" "زیر استعمال" "ایپلیکیشنز آپ کی %s کا استعمال کر رہی ہیں۔" "، " " اور " "%1$s کے ذریعے استعمال کیا جا رہا ہے" "%1$s کے ذریعے حال ہی میں استعمال کیا گیا" "(دفتر)" "فون کال" "(%s کے ذریعے)" "(%s)" "(%1$s%2$s)" "کیمرا" "مقام" "مائیکروفون" "اسکرین ریکارڈنگ" "کوئی عنوان نہیں ہے" "اسٹینڈ بائی" "فونٹ سائز" "چھوٹا کریں" "بڑا کریں" "میگنیفکیشن ونڈو" "میگنیفکیشن ونڈو کنٹرولز" "زوم ان کریں" "زوم آؤٹ کریں" "اوپر منتقل کریں" "نیچے منتقل کریں" "بائیں منتقل کریں" "دائیں منتقل کریں" "میگنیفائر کی چوڑائی میں اضافہ کریں" "میگنیفائر کی چوڑائی کو کم کریں" "میگنیفائر کی اونچائی میں اضافہ کریں" "میگنیفائر کی اونچائی کو کم کریں" "میگنیفکیشن پر سوئچ کریں" "فُل اسکرین کو بڑا کریں" "اسکرین کا حصہ بڑا کریں" "میگنیفکیشن کی ترتیبات کھولیں" "میگنیفکیشن کی ترتیبات بند کریں" "ترمیم موڈ سے باہر نکلیں" "سائز تبدیل کرنے کے لیے کونے کو گھسیٹیں" "وتری سکرولنگ کی اجازت دیں" "سائز تبدیل کریں" "میگنیفیکیشن کی قسم کو تبدیل کریں" "سائز تبدیل کرنا ختم کریں" "سرفہرست ہینڈل" "بایاں ہینڈل" "دایاں ہینڈل" "نیچے کا ہینڈل" "میگنیفکیشن کی ترتیبات" "میگنیفائر کا سائز" "زوم کریں" "متوسط" "چھوٹا" "بڑا" "فُل اسکرین" "ہو گیا" "ترمیم کریں" "میگنیفائر ونڈو کی ترتیبات" "ایکسیسبیلٹی خصوصیات کھولنے کے لیے تھپتھپائیں۔ ترتیبات میں اس بٹن کو حسب ضرورت بنائیں یا تبدیل کریں۔\n\n""ترتیبات ملاحظہ کریں" "عارضی طور پر بٹن کو چھپانے کے لئے اسے کنارے پر لے جائیں" "کالعدم کریں" "‫%s شارٹ کٹ ہٹا دیا گیا" "{count,plural, =1{# شارٹ کٹ ہٹا دیا گیا}other{# شارٹ کٹس ہٹا دیے گئے}}" "اوپر بائیں جانب لے جائیں" "اوپر دائیں جانب لے جائيں" "نیچے بائیں جانب لے جائیں" "نیچے دائیں جانب لے جائیں" "‏EDGE پر لے جائیں اور چھپائیں" "‏EDGE اور شو سے باہر منتقل کریں" "ہٹائیں" "ٹوگل کریں" "آلہ کے کنٹرولز" "کنٹرولز شامل کرنے کے لیے ایپ منتخب کریں" "{count,plural, =1{# کنٹرول کو شامل کیا گیا۔}other{# کنٹرولز کو شامل کیا گیا۔}}" "ہٹا دیا گیا" "%s کو شامل کریں؟" "%s انتخاب کر سکتی ہے کہ یہاں کون سے کنٹرولز اور مواد دکھایا جائے۔" "‫%s کے کنٹرولز کو ہٹا دیں؟" "پسند کردہ" "پسند کردہ، پوزیشن %d" "ناپسند کردہ" "پسندیدہ بنائیں" "پسندیدگی ختم کریں" "پوزیشن %d میں منتقل کریں" "کنٹرولز" "فوری طور پر رسائی حاصل کرنے کیلئے آلے کے کنٹرولز منتخب کریں" "کنٹرولز کو دوبارہ ترتیب دینے کے ليے پکڑیں اور گھسیٹیں" "سبھی کنٹرولز ہٹا دیے گئے" "تبدیلیاں محفوظ نہیں ہوئیں" "دیگر ایپس دیکھیں" "دوبارہ ترتیب دیں" "کنٹرولز شامل کریں" "ترمیم پر واپس جائیں" "کنٹرولز کو لوڈ نہیں کیا جا سکا۔ یہ یقینی بنانے کے لیے %s ایپ کو چیک کریں کہ ایپ کی ترتیبات تبدیل نہیں ہوئی ہیں۔" "موافق کنٹرولز دستیاب نہیں ہیں" "دیگر" "آلہ کے کنٹرولز میں شامل کریں" "شامل کریں" "ہٹائیں" "%s کی طرف سے تجویز کردہ" "آلہ مقفل کر دیا گیا" "لاک اسکرین سے آلات دکھائیں اور کنٹرول کریں؟" "آپ اپنے بیرونی آلات کے لیے لاک اسکرین پر کنٹرولز شامل کر سکتے ہیں۔\n\nآپ کے آلے کی ایپ آپ کو اپنے فون یا ٹیبلیٹ کو غیر مقفل کیے بغیر کچھ آلات کو کنٹرول کرنے کی اجازت دے سکتی ہے۔\n\nآپ ترتیبات میں کسی بھی وقت تبدیلیاں کر سکتے ہیں۔" "لاک اسکرین سے آلات کو کنٹرول کریں؟" "آپ اپنے فون یا ٹیبلیٹ کو غیر مقفل کیے بغیر کچھ آلات کو کنٹرول کر سکتے ہیں۔ آپ کے آلے کی ایپ اس بات کا تعین کرتی ہے کہ اس طرح کن آلات کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔" "نہیں شکریہ" "ہاں" "‏PIN میں حروف یا علامات شامل ہیں" "‫%s کی تصدیق کریں" "‏غلط PIN" "‏‫PIN درج کریں" "‏‫کوئی دوسرا PIN آزمائیں" "%s کی تبدیلی کی توثیق کریں" "مزید دیکھنے کیلئے سوائپ کریں" "چہرے سے تصدیق کی دوبارہ کوشش کریں" "تجاویز لوڈ ہو رہی ہیں" "میڈیا" "‫%1$s کے لیے اس میڈیا کنٹرول کو چھپائیں؟" "میڈیا کے موجودہ سیشن کو چھپایا نہیں جا سکتا۔" "چھپائیں" "دوبارہ شروع کریں" "ترتیبات" "%3$s سے %2$s کا %1$s چل رہا ہے" "%1$s از %2$s" "‫%1$s چل رہی ہے" "چلائیں" "روکیں" "پچھلا ٹریک" "اگلا ٹریک" "منسلک ہو رہی ہے" "چلائیں" "%1$s کھولیں" "%3$s سے %2$s کا %1$s چلائیں" "%2$s سے %1$s چلائیں" "آپ کیلئے" "کالعدم کریں" "‫%1$s پر چلانے کے لیے قریب کریں" "یہاں چلانے کے لیے، %1$s کے زیادہ جائیں" "‫%1$s پر چل رہا ہے" "کچھ غلط ہوگیا۔ پھر کوشش کریں۔" "لوڈ ہو رہا ہے" "ٹیبلیٹ" "آپ کا میڈیا کاسٹ ہو رہا ہے" "%1$s کاسٹ ہو رہا ہے" "غیر فعال، ایپ چیک کریں" "نہیں ملا" "کنٹرول دستیاب نہیں ہے" "‫%1$s تک رسائی حاصل نہیں ہو سکی۔ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہ کنٹرول ابھی بھی دستیاب ہے اور ایپ کی ترتیبات تبدیل نہیں ہوئی، تو %2$s ایپ چیک کریں۔" "ایپ کھولیں" "صورتحال لوڈ نہیں ہو سکتی" "خرابی، دوبارہ کوشش کریں" "کنٹرولز شامل کریں" "کنٹرولز میں ترمیم کریں" "ایپ شامل کریں" "ایپ ہٹائیں" "آؤٹ پٹس شامل کریں" "گروپ" "1 آلہ منتخب کیا گیا" "%1$d آلات منتخب کیے گئے" "(غیر منسلک ہے)" "سوئچ نہیں کر سکتے۔ دوبارہ کوشش کرنے کے لیے تھپتھپائیں۔" "آلہ منسلک کریں" "اس سیشن کو کاسٹ کرنے کیلئے، براہ کرم ایپ کھولیں۔" "نامعلوم ایپ" "کاسٹ کرنا بند کریں" "آڈیو آؤٹ پٹ کے لیے دستیاب آلات۔" "والیوم" "%%%1$d" "اسپیکرز اور ڈسپلیز" "تجویز کردہ آلات" "میڈیا کو دوسرے آلے پر منتقل کرنے کے لیے اپنا مشترکہ سیشن بند کریں" "بند کریں" "براڈکاسٹنگ کیسے کام کرتا ہے" "براڈکاسٹ" "موافق بلوٹوتھ آلات کے ساتھ آپ کے قریبی لوگ آپ کے نشر کردہ میڈیا کو سن سکتے ہیں" "‏آپ کا براڈکاسٹ سننے کے لیے، موافق بلوٹوتھ آلات کے ساتھ قریبی لوگ آپ کا QR کوڈ اسکین کر سکتے ہیں یا آپ کے براڈکاسٹ کا نام اور پاس ورڈ استعمال کر سکتے ہیں" "براڈکاسٹ کا نام" "پاس ورڈ" "محفوظ کریں" "شروع ہو رہا ہے…" "براڈکاسٹ نہیں کیا جا سکتا" "محفوظ نہیں کیا جا سکا۔ پھر کوشش کریں۔" "محفوظ نہیں کیا جا سکا۔" "کم از کم 4 حروف استعمال کریں" "%1$d حروف سے کم استعمال کریں" "بلڈ نمبر" "بلڈ نمبر کلپ بورڈ میں کاپی ہو گیا۔" "گفتگو کھولیں" "گفتگو ویجیٹس" "اسے اپنے ہوم اسکرین پر شامل کرنے کے لیے گفتگو پر تھپتھپائیں" "آپ کی حالیہ گفتگوئیں یہاں دکھائی دیں گی" "ترجیحی گفتگوئیں" "حالیہ گفتگوئیں" "%1$s دن پہلے" "1 ہفتہ پہلے" "2 ہفتے پہلے" "1 ہفتہ سے بھی پہلے" "2 ہفتے سے بھی پہلے" "سالگرہ" "%1$s کی یوم پیدائش ہے" "سالگرہ قریب ہے" "جلدی ہی %1$s کی یوم پیدائش ہے" "سالگرہ" "%1$s کی سالگرہ ہے" "مقام کا اشتراک کیا جا رہا ہے" "%1$s مقام کا اشتراک کر رہا ہے" "نئی کہانی" "%1$s نے ایک نئی کہانی کا اشتراک کیا" "دیکھ رہے ہیں" "سنی جا رہی ہے" "کھیلی جا رہی ہے" "دوست" "آج رات چیٹ کرتے ہیں!" "مواد جلد ہی نظر آئے گا" "چھوٹی ہوئی کال" "+%d" "حالیہ پیغامات، چھوٹی ہوئی کالز اور اسٹیٹس اپ ڈیٹس دیکھیں" "گفتگو" "\'ڈسٹرب نہ کریں\' کے ذریعے موقوف کیا گیا" "%1$s نے ایک پیغام بھیجا: %2$s" "%1$s نے ایک تصویر بھیجی" "%1$s نے اسٹیٹس کو اپ ڈیٹ کر دیا ہے: %2$s" "دستیاب ہے" "آپ کے بیٹری میٹر کو پڑھنے میں دشواری" "مزید معلومات کے لیے تھپتھپائیں" "کوئی الارم سیٹ نہیں ہے" "اسکرین لاک درج کریں" "فنگر پرنٹ سینسر" "تصدیق کریں" "آلہ درج کریں" "کھولنے کے لیے فنگر پرنٹ کا استعمال کریں" "توثیق مطلوب ہے۔ توثیق کرنے کے لیے فنگر پرنٹ سینسر کو ٹچ کریں۔" "جاری فون کال" "موبائل ڈیٹا" "%2$s / %1$s" "منسلک ہے" "عارضی طور پر منسلک ہے" "کمزور کنکشن" "موبائل ڈیٹا خودکار طور پر منسلک نہیں ہوگا" "کوئی کنکشن نہیں" "کوئی دوسرا نیٹ ورک دستیاب نہیں ہے" "کوئی نیٹ ورکس دستیاب نہیں ہیں" "Wi‑Fi" "منسلک کرنے کے لیے نیٹ ورک پر تھپتھپائیں" "نیٹ ورکس کو دیکھنے کے لیے غیر مقفل کریں" "نیٹ ورکس تلاش کیے جا رہے ہیں…" "نیٹ ورک سے منسلک ہونے میں ناکام ہو گیا" "‏ابھی Wi-Fi خود کار طور پر منسلک نہیں ہوگا" "سبھی دیکھیں" "نیٹ ورکس پر سوئچ کرنے کیلئے، ایتھرنیٹ غیر منسلک کریں" "‏آلے کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے، Wi‑Fi کے آف ہونے پر بھی ایپس اور سروسز کسی بھی وقت Wi‑Fi نیٹ ورکس اسکین کر سکتی ہیں۔ آپ اسے Wi‑Fi اسکیننگ کی ترتیبات میں تبدیل کر سکتے ہیں۔ ""تبدیل کریں" "ہوائی جہاز وضع آف کریں" "%1$s درج ذیل ٹائل کو فوری ترتیبات میں شامل کرنا چاہتی ہے" "ٹائل شامل کریں" "ٹائل شامل نہ کریں" "صارف منتخب کریں" "{count,plural, =1{# ایپ فعال ہے}other{# ایپس فعال ہیں}}" "نئی معلومات" "فعال ایپس" "یہ ایپس فعال اور چل رہی ہوتی ہیں، تب بھی جب آپ انہیں استعمال نہ کر رہے ہوں۔ اس سے ان کی فعالیت بہتر ہو جاتی ہے لیکن اس سے بیٹری لائف بھی متاثر ہو سکتی ہے۔" "روکیں" "رکی ہوئی ہے" "ہو گیا" "کاپی کر دیا گیا ہے" "‫%1$s سے" "کاپی کردہ ٹیکسٹ برخاست کریں" "کاپی کردہ ٹیکسٹ میں ترمیم کریں" "کاپی کردہ تصویر میں ترمیم کریں" "قریبی آلے کو بھیجیں" "دیکھنے کے لیے تھپتھپائیں" "متن کاپی ہو گیا" "تصویر کاپی ہو گئی" "مواد کاپی ہو گیا" "کلپ بورڈ ایڈیٹر" "کلپ بورڈ" "تصویر کا پیش منظر" "ترمیم کریں" "شامل کریں" "صارفین کا نظم کریں" "یہ اطلاع اسپلٹ اسکرین پر گھسیٹنے کو سپورٹ نہیں کرتی ہے" "‏Wi-Fi دستیاب نہیں ہے" "ترجیحی وضع" "الارم سیٹ ہوگیا" "کیمرا آف ہے" "مائیک آف ہے" "کیمرا اور مائیک آف ہیں" "اسسٹنٹ سن رہی ہے" "{count,plural, =1{# اطلاع}other{# اطلاعات}}" "%1$s، %2$s" "نوٹ لکھنا" "نوٹ لکھنا، %1$s" "نشریات" "%1$s براڈکاسٹنگ روکیں؟" "اگر آپ %1$s براڈکاسٹ کرتے ہیں یا آؤٹ پٹ کو تبدیل کرتے ہیں تو آپ کا موجودہ براڈکاسٹ رک جائے گا" "%1$s پر براڈکاسٹ کریں" "آؤٹ پٹ تبدیل کریں" "نامعلوم" "h:mm" "kk:mm" "‫%s کو آلے کے تمام لاگز تک رسائی کی اجازت دیں؟" "یک وقتی رسائی کی اجازت دیں" "اجازت نہ دیں" "آپ کے آلے پر جو ہوتا ہے آلے کے لاگز اسے ریکارڈ کر لیتے ہیں۔ ایپس ان لاگز کا استعمال مسائل کو تلاش کرنے اور ان کو حل کرنے کے لیے کر سکتی ہیں۔\n\nکچھ لاگز میں حساس معلومات شامل ہو سکتی ہیں، اس لیے صرف اپنی بھروسے مند ایپس کو ہی آلے کے تمام لاگز تک رسائی کی اجازت دیں۔ \n\nاگر آپ اس ایپ کو آلے کے تمام لاگز تک رسائی کی اجازت نہیں دیتے ہیں تب بھی یہ اپنے لاگز تک رسائی حاصل کر سکتی ہے۔ آپ کے آلے کا مینوفیکچرر اب بھی آپ کے آلے پر کچھ لاگز یا معلومات تک رسائی حاصل کر سکتا ہے۔" "مزید جانیں" "مزید جاننے کیلئے %s ملاحظہ کریں" "%1$s کھولیں" "والٹ ایپ کو شارٹ کٹ کے طور پر شامل کرنے کے لیے، یقینی بنائیں کہ ایپ انسٹال ہے" "والٹ ایپ کو شارٹ کٹ کے طور پر شامل کرنے کے لیے، یقینی بنائیں کہ کم از کم ایک کارڈ شامل کیا گیا ہے" "ہوم ایپ کو شارٹ کٹ کے طور پر شامل کرنے کے لیے، یقینی بنائیں کہ ایپ انسٹال ہے" "• کم از کم ایک آلہ یا آلے کا پینل دستیاب ہے" "نوٹ لینے والے شارٹ کٹ کا استعمال کرنے کے لیے ڈیفالٹ نوٹس ایپ منتخب کریں" "ایپ منتخب کریں" "شارٹ کٹ ٹچ کریں اور دبائے رکھیں" "منسوخ کریں" "اب اسکرینز سوئچ کریں" "فون کھولیں" "اسکرینز سوئچ کریں؟" "زیادہ ریزولوشن کے لیے، بَیک کیمرا استعمال کریں" "زیادہ ریزولوشن کے لیے، فون پلٹائیں" "فولڈ ہونے والے آلے کو کھولا جا رہا ہے" "فولڈ ہونے والے آلے کو گھمایا جا رہا ہے" "%s بیٹری باقی ہے" "اپنے اسٹائلس کو چارجر منسلک کریں" "اسٹائلس بیٹری کم ہے" "ویڈیو کیمرا" "ذاتی ایپ سے کال نہیں کر سکتے" "آپ کی تنظیم آپ کو صرف ورک ایپس سے کالز کرنے کی اجازت دیتی ہے" "دفتری پروفائل پر سوئچ کریں" "ورک فون ایپ انسٹال کریں" "منسوخ کریں" "مقفل اسکرین کو حسب ضرورت بنائیں" "مقفل اسکرین کو حسب ضرورت بنانے کے لیے غیر مقفل کریں" "‏Wi-Fi دستیاب نہیں ہے" "کیمرا مسدود ہے" "کیمرا اور مائیکروفون مسدود ہے" "مائیکروفون مسدود ہے" "ترجیحی موڈ آن ہے" "اسسٹنٹ کی توجہ آن ہے" "ترتیبات میں ڈیفالٹ نوٹس ایپ سیٹ کریں" "ایپ انسٹال کریں" "مائیکروفون اور کیمرا" "حالیہ ایپ کا استعمال" "حالیہ رسائی دیکھیں" "ہو گیا" "اختیارات کو پھیلا کر دکھائیں" "سکیڑیں" "اس ایپ کو بند کریں" "%1$s کو بند کر دیا گیا" "سروس کا نظم کریں" "رسائی کا نظم کریں" "فون کال کے زیر استعمال" "فون کال میں حال ہی میں استعمال کیا گیا" "‫%1$s کے زیر استعمال" "حال ہی میں %1$s نے استعمال کیا" "%1$s (%2$s) کے زیر استعمال" "%1$s (%2$s) کے ذریعے حال ہی میں استعمال کیا گیا" "%1$s (%2$s%3$s) کے زیر استعمال" "%1$s (%2$s%3$s) کے ذریعے حال ہی میں استعمال کیا گیا"